Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو کا مسلم لیگ ن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو مناظرے کا چیلنج

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو مناظرے کا چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کی معیشت، جمہوریت اور پارلیمان میں دلچسپی نہیں تھی، مجھے وزارت چھوڑنی چاہیے تھی، کوشش بھی کی تھی، ن لیگ کا بیانیہ ہے’’ساڈی گل ہو گئی‘‘، میثاق جمہوریت پر صرف پیپلز

Loading...
Exit mobile version