Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، 12 جنوری تک زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مجموعی مالیت 8

Loading...
Exit mobile version