
چین کا پاکستان اور ایران کو کشیدگی میں اضافے سے گریز کا مشورہ
چین نے پاکستان اور ایران کو کشیدگی میں اضافے سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ نے فریقین سے کشیدگی میں اضافے کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے دونوں ملک مل کر کام کریں، ایران کا پاکستانی علاقے میں حملہ قابل مذمت ہے۔ اس سے قبل







