Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اور ایران

ایران کی دراندازی، چابہار میں جاری جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی کا اجلاس منسوخ، پاکستان نے وفد واپس بلا لیا

چابہار میں جاری جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی کا اجلاس منسوخ ہو گیا اور پاکستان نے وفد واپس بلا لیا۔ تفصیلات کے مطابق چابہار میں جاری جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا، پاکستان نے اپنا وفد واپس بلا لیا ہے جس کے باعث اجلاس کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ تجارت کے فروغ کے لیے تجاویز و مشاورت کے علاوہ یادداشتوں پر دستخط ہونے تھے۔ حکومت

Loading...