
یو اے ای نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض مؤخر کر دیا
متحدہ عرب امارات نے (یو اے ای) نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض مؤخر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا۔ یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے مؤخر کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قرض رول اوور کرنے کی تصدیق کر دی۔ واضح







