Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عمر حمید

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سید آصف حسین کو ان کی جگہ نیا سیکریٹری تعینات کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسپیشل سیکرٹری ڈاکٹر سید آصف حسین کو ایک سال کے کنٹریکٹ پر سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن

Loading...