Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
زلفی بخاری اور یاسمین راشد

عدالت نے زلفی بخاری اور یاسمین راشد کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے زلفی بخاری اور یاسمین راشد کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی جس کے دوران عدالت نے زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ شہری تنویر احمد نے ایڈووکیٹ عمران جاوید رانجھا کے وساطت سے اپیل دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا

Loading...