Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

عام انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات تبدیل کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشانات تبدیل کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں انتخابی نشان تبدیل کرنے کے معاملے پر ہائی کورٹس کے فیصلوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہو گیا ہے، اگر انتخابی نشان تبدیل

Loading...