کسی کا باپ بھی کے پی کا وزیر اعلیٰ بننے سےنہیں روک سکتا، پرویز خٹک
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مرکزی سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی کے پی کا وزیر اعلیٰ بننے سے نہیں روک سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک نے چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 70 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور بانی پی ٹی آئی نے
