Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو یرغمال بنانے پر چیف الیکشن کمشنر نے امیدوار کو طلب کر لیا

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو یرغمال بنانے پر چیف الیکشن کمشنر نے امیدوار کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے چیف سیکرٹری پنجاب، ڈی سی اور ڈی پی او رحیم یار خان سے رابطہ کر کے حراساں کرنے والے امیدوار اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے امیدوار کی جانب سے ڈی آر او اور ریٹرننگ افسر کو حراساں کرنے

Loading...
Exit mobile version