
ایم کیو ایم پاکستان کا جناح گراؤنڈ میں یوم تشکر کا جشن
ایم کیو ایم پاکستان نے جناح گراؤنڈ میں یوم تشکر کا جشن منایا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 سال بعد جناح گراؤنڈ میں متحرک ایم کیو ایم کی واپسی ہوئی، پہلی بار کراچی کو کچھ ملنا شروع ہوا، 25 کروڑ عوام کو غلامی سے نجات دلائیں گے، یقین دلاتا ہوں اب اصل پاکستان بنے







