
حکومت سازی کیلئے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا باضابطہ رابطہ، سیاسی تعاون کرنے پر اتفاق
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان سیاسی تعاون پر اتفاق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی بلاول ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں حکومت سازی پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور مستقبل میں سیاسی تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس دوران







