Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بیرسٹر گوہر خان

پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کرحکومت نہیں بنا سکتے، اپوزیشن میں بیٹھنے کو ترجیح دیں گے، بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کرحکومت نہیں بنا سکتے، اپوزیشن میں بیٹھنے کو ترجیح دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر خان نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانونی تقاضوں کو پورا کریں گے، اپوزیشن میں بیٹھنے کو ترجیح دیں گے، اپوزیشن میں اپنا کردار ادا کریں گے، ہم خریدوفروخت نہیں چاہتے، ہمارا کسی

Loading...