Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اٹک

اٹک‘ پی پی 4 سے ٹی ایل پی کے ہارے ہوئے امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرا دی

اٹک میں پی پی 4 سے ٹی ایل پی کے ہارے ہوئے امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حلقہ پی پی 4 سے تحریک لبیک کے ہارے ہوئے امیدوار امانت راول نے دوبارہ گنتی کی درخواست آر او کو جمع کروا دی۔ پی پی 4 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری شیر علی نے 48593 ووٹ حاصل کر کے

Loading...