
کراچی؛ سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے ایمرجنسی وارڈ میں سلنڈر دھماکا، 7 افراد زخمی
کراچی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے ایمرجنسی وارڈ میں سلنڈر دھماکا ہونے سے 7 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث 7 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں حمزہ ولد سیف اللہ عمر 27 سال، مَہیش ولد ارجن عمر 29 سال، مشرف حسین ولد محمد حسین عمر 55 سال، ستار ولد عزیز احمد







