Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز اور حمزہ

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی انتخابی کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

رہنما مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی انتخابی کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 118 سے حمزہ شہباز کی کامیابی کو چیلنچ کر دیا گیا۔ عالیہ حمزہ کے خاوند نے درخواست میں ریٹرنگ افسر، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حمزہ شہباز فارم

Loading...