Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بیرسٹر گوہر خان

وفاق میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ساتھ الحاق مشکل نظر آرہا ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ وفاق میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ساتھ الحاق مشکل نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر نے کہا کہ قانونی طور پر کوئی قدغن نہیں کہ آزاد امیدوار حکومت نہیں بنا سکتے، خیبرپختونخوا میں کسی پارٹی کو جوائن کیے بغیر بھی حکومت بنا سکتے ہیں، پہلی کوشش ہے کسی بھی پارٹی کو جوائن

Loading...