
این اے 253، میاں خان بگٹی نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی
این اے 253 سے آزاد امیدوار میاں خان بگٹی نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوار میاں خان بگٹی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ دوسری جانب این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوار راجہ خرم نے مسلم لیگ ن میں







