Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے این اے 64 گجرات کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 64 گجرات کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چوہدری سالک حسین کو 15 فروری کو طلب کر لیا اور این اے 64 گجرات کے آر او سے 3 دن میں جواب مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ کمیشن نے آر او کو

Loading...