
ظلم کے خلاف نہ اٹھے تو بھتہ خوری اور دہشتگردی ہو گی، نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ظلم کے خلاف نہ اٹھے تو بھتہ خوری اور دہشتگردی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اب یہ تحریک عوام اپنا حق لیکر ہی ختم کریں گے، پہلے انہوں نے سروسز بند کر دی لیکن







