
آصف زرداری اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، آئندہ حکومت سازی کے امور پر تبادلہ خیال
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی رہائشگاہ پر سابق صدر ملکت آصف زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کی ملاقات ہوئی جس میں آئندہ حکومت سازی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اوربلاول بھٹوکی نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائشگاہ پر شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی جس کے دوران آئندہ حکومت سازی کے امورپرتبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع







