خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز، 32 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے زیرِ استعمال اسلحہ، گولہ بارود اور دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا