ایران کا جوابی وار؛ امریکی فوجی اڈوں پر درجنوں میزائل داغنے کا دعویٰ اصفہان، تہران، تبریز اور خرم آباد سے امریکی فوجی اڈوں کی جانب درجنوں میزائل داغے گئے