یوم فضائیہ: صدر مملکت اور وزیراعظم کا پاک فضائیہ کے شہداء کو خراج عقیدت ‘پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی، جرأت مندانہ قیادت اور بہترین منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے’