وطنِ عزیز کا دفاع مقدس فریضہ، ہم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، وزیراعظم وزیراعظم پاکستان نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا