متحدہ عرب امارات کا ایران کےساتھ تجارتی معاملات روکنے کا اعلان ایران کے ساتھ ہر قسم کے تجارتی، کاروباری اور مالی معاملات تاحکم ثانی معطل رہیں گے، اماراتی وزارت خارجہ