حکومت اور پیپلزپارٹی وفد کے درمیان آج دوبارہ ملاقات ہوگی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا