پاک بحریہ تجارت کے لیے بحری راستوں کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کررہی ہے،وزیراعظم
2025 کے معرکۂ حق کے دوران بھی پاک بحریہ نے اسی جذبے اور اعلیٰ عملی تیاری کا مظاہرہ کیا، شہباز شریف