رواں ماہ کے 10 دنوں میں پیٹرول کی مد میں عوام کی جیب پر کتنا بوجھ پڑا؟ 5 سے 7 ستمبر کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے کمی ضرور ہوئی