دنیا کے سب سے مہنگے وزیراعظم کی تنخواہ میں مزید 11 لاکھ ڈالر کا اضافہ لارنس وونگ اس اضافے سے پہلے بھی دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی رہنما تھے