پاکستان ہاکی فیڈریشن کا انقلابی اقدام، قومی کھیل کے لیے کروڑوں کے فنڈز کا اعلان
نئے مقابلہ جاتی نظام کے تحت ہر صوبے سے زیادہ سے زیادہ چار ٹیمیں قومی چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی