آل گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ایک بار پھر ہڑتال کا عندیہ دے دیا گڈز ٹرانسپورٹ کے شعبے کو اب تک وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے کوئی مؤثر ریلیف نہیں ملا