جامعہ کراچی کے استاد سے مبینہ بدسلوکی، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس اساتذہ کا احترام ہماری معاشرتی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، ضیاء الحسن لنجار