پاکستان میں 23 سال بعد سیف گیمز کا انعقاد، بھارت نے بھی شرکت کی حامی بھر لی لاہور کو ہاکی سمیت مزید 3 کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی دی جائے گی