سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کی لیے خوشی کی بڑی خبر سامنے آ گئی عمرہ ویزا کا مقصد دنیا بھر کے مسلمانوں کو زیادہ سہولت فراہم کرنا اور مذہبی سیاحت کو فروغ دینا ہے