
سبزی فروشوں نے من مانیاں شروع کردیں، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
عیدالاضحی سے قبل سبزی فروشوں کی من مانیوں کی وجہ سے سبزی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ عیدالاضحیٰ سے پہلے ہی ٹماٹر، لیموں، ہری مرچی اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں اچانک اضافہ دیکھ کر عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ شہر قائد میں 75 سے 80 روپے کلو میں فروخت ہونے والا ٹماٹر سبزی فروش 200 سے 250 روپے فی کلو میں فروخت







