Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کےالیکٹرک نے کراچی والوں کا جینا مشکل کردیا

کےالیکٹرک نے شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کرکے کراچی والوں کا جینا مشکل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی جارہی ہیں اور کچھ علاقوں میں یہ دورانیہ 15 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری رہا، ملیر اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی کی بندش

Loading...