
مکہ مکرمہ میں خاتون عازم حج کے ہاں بچے کی پیدائش
مکہ مکرمہ میں حج کے لیے پہنچنے والی 30 سالہ نائیجیرین خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق نائیجیریا کی خاتون عازمِ حج کے ہاں ہونے والی بچے کی پیدائش حج کے رواں سیزن میں ہونے والی پہلے بچے کی پیدائش ہے۔ مکہ مکرمہ کے میٹرنٹی اینڈ چلڈرن ہسپتال میں پیدا ہونے والے نومولود بچے کا نام محمد رکھا گیا ، نوزائیدہ بچے







