Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری سے 16 فلسطینی شہید 

اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصیرت کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پربمباری کرتے ہوئے 16 فلسطینیوں کو شہید اور 75 کو زخمی کردیا، جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل تھی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے نصیرت کیمپ میں اسرائیلی طیاروں نے اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 16 فلسطینی شہید اور 75 سے زائد

Loading...