Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیرداخلہ

محسن نقوی کی ہدایات پر گراس روٹ لیول پر کھلاڑیوں کی فٹنس پر کام شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی ہدایات پر گراس روٹ لیول پر کھلاڑیوں کی فٹنس پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے پاکستان میں انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد سے قبل، فٹنس ٹرائلز کروانے کا اعلان کیا گیا ہے، ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کیلئے 4 ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ محسن نقوی کی ہدایت پر علاقائی سطح پر اضافی ٹیسٹ

Loading...