
کراچی کو بوری بند لاشوں کا تحفہ دینے والے آج ماتم کررہے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
ترجمان سندھ حکومت گھنور خان اسران کا کہنا ہے کہ کراچی کو بوری بند لاشوں کا تحفہ دینے والے آج شہر کے لیے ماتم کررہے ہیںَ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے رد عمل میں سندھ حکومت کے ترجمان گھنور خان اسران نے کہا کہ بطور سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کو بلدیاتی







