Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بی آر ٹی اسکینڈل: نیب کی درخواست پر متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب

احتساب عدالت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے مبینہ اسکینڈل سے متعلق نیب کی درخواست پر متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں بی آر ٹی مبینہ اسکینڈل سے متعلق نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت احتساب عدالت کے جج محمد یونس نے کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نہ تحقیقات کا

Loading...