Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عمران خان

عمران خان کو جیل میں سہولیات کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط ارسال

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات کے لیے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط  تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لکھا۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا

Loading...