
عمران خان کا حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کا اعلان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملک کی خاطر حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کا اعلان کردیا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان آل پارٹیز کانفرنس







