Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی

وزیرداخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے اوور بلنگ کے خاتمے کیلئے سرگرم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ایف آئی اے اوور بلنگ کے خاتمے کیلئے مسلسل سرگرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کے خلاف پروٹیکٹڈ صارفین کو اوور بلنگ کیے جانے کی شکایات پر ایف ائی اے نے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ایکشن لے لیا۔ لیسکو نے مبینہ طور پر لاکھوں پروٹیکٹڈ صارفین کو اوور بلنگ کی ، 200 یونٹس سے کم یونٹس استعمال کرنیوالے صارفین

Loading...