
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے وزیر اعظم کی کوآرڈی نیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی کی ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے وزیراعظم کی مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کی پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے کوششوں پر نائب وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے رواں برس باکو میں ہونے والی کو 29 کے لیے وزارت خارجہ کے تعاون و







