Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نشان حیدر

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے یوم شہادت پر افواج پاکستان کا خراج عقیدت

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کے 25 ویں یوم شہادت پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہوں نے بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی مثالی قیادت اور بے مثال جرات و بہادری ہر قیمت پرپاکستان کے دفاع کے لیے مشعل راہ ہے۔ آئی

Loading...