خواجہ آصف نے مفی شمائل ندوی کی ویڈیو شیئر کردی ، جاوید اخترکی چھترول بھارت میں ایسے نام نہاد لبرلز کو لوگ کرائے پر رہائش دینے کے لیے بھی تیار نہیں، وزیر دفاع