ریمپ واک ، جنت مرزا مشکل میں پڑ گئیں، شدید تنقید کا سامنا شائقین کو مایوس کیا،متعدد سوشل میڈیا صارفین نے واک کو “سلیپ واک” اور “ہارر واک” قرار دیا