ٹیلر سوئفٹ کی ڈاکیومینٹری سیریز ، آخری 2 اقساط کا انتظار ختم سیریز کی آخری 2 اقساط اب 26 دسمبر کے بجائے 23 دسمبر کو ریلیزہوگی، ڈزنی پلس کا اعلان